خدائی خدمت گار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - صوبہ سرحد میں سرخ پوش رہنما خان عبدالغفار خان کی زیر سرپرستی ایک تحریک جس کے لوگ خدمت خلق کو اپنا شعار بناتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - صوبہ سرحد میں سرخ پوش رہنما خان عبدالغفار خان کی زیر سرپرستی ایک تحریک جس کے لوگ خدمت خلق کو اپنا شعار بناتے ہیں۔